زیر بحثنواز شریف کی وطن واپسیمہنگی بجلی کا بحرانورلڈکپ 2023معاشی بحرانعمران خان

UrduPoint زیر بحثنواز شریف کی وطن واپسیمہنگی بجلی کا بحرانورلڈکپ 2023معاشی بحرانعمران خان England انگلینڈ (339/9 , 50 اوورز) - Netherlands نیدرلینڈ (179/10 , 37.2 اوورز) سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ، متعدد دہشت گرد زخمی بھی کر دیے گئے muhammad ali محمد علی بدھ 8 نومبر 2023 20:31 Google ads سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک چترال (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 8 نومبر 2023ء ) سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیا گیا، آپریشن 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شب کو کیا گیا۔ (جاری ہے) چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد زخمی اور 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ Ads آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے، دہشت گردوں کے خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔ سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں : نادرا نے گھر بیٹھے فیملی رجسٹریشن .. نادرا نے گھر بیٹھے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت دے دی فواد چوہدری کی عدالت پیشی، نوازشریف .. فواد چوہدری کی عدالت پیشی، نوا
Prank call sender :https://appsgeyser.io/17774876/Prank-Call-send-unlimited

زشریف پر طنز چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کے وفد .. چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات، عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی .. سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی کی درخواست نمٹا دی ’عمران خان کی بیٹوں سے بات نہیں کروائی .. ’عمران خان کی بیٹوں سے بات نہیں کروائی جاسکتی‘ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے معذرت کرلی نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا .. نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا معاملہ مجھے نکالا گیا ،ورنہ میں نے کہاں جانا .. مجھے نکالا گیا ،ورنہ میں نے کہاں جانا تھا شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، .. شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت .. سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ تاجروں کا 4 دن دکانیں بند کرنے سے انکار تاجروں کا 4 دن دکانیں بند کرنے سے انکار شہدائے پاکستان کے لواحقین کا فوجی .. شہدائے پاکستان کے لواحقین کا فوجی عدالتوں کی بحالی کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا اعلان عدالت نے تحریک انصاف کو لاہور میں .. عدالت نے تحریک انصاف کو لاہور میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی مزید دیکھئے - Load More‎ FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp متعلقہ عنوان : زخمیہلاکفائرنگدہشت گردفوجآئی ایس پی آر خبریں تلاش کیجئے‎ اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت مزید اہم خبریں غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری غیر قانونی افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری جرمنی اب موسم سرما میں گیس کی قلت سے خوفزدہ نہیں جرمنی اب موسم سرما میں گیس کی قلت سے خوفزدہ نہیں اسرائیلی دستے غزہ سٹی میں داخل ہو گئے، حماس کے جنگجوؤں سے لڑائی اسرائیلی دستے غزہ سٹی میں داخل ہو گئے، حماس کے جنگجوؤں سے لڑائی لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی پہلی لہر کی آمد کا وقت بتا دیا .. لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی پہلی لہر کی آمد کا وقت بتا دیا گیا غیر قانونی افغانی،گزشتہ روز829 خاندانوں کو واپس بھجوادیا گیا غیر قانونی افغانی،گزشتہ روز829 خاندانوں کو واپس بھجوادیا گیا عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی18 نومبر تک ضمانت منظور کرلی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی18 نومبر تک ضمانت منظور کرلی خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان میں تیل کے ذخائر میں 9 سال میں 50 فیصد کمی الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے نواز شریف کردار ادا کریں،شاہد خاقان الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے نواز شریف کردار ادا کریں،شاہد خاقان سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک بھارت فیٹف کے ریڈار پر، انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی فنڈز کی تفتیش .. بھارت فیٹف کے ریڈار پر، انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی فنڈز کی تفتیش شروع نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ننے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی .. پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ننے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی UrduPoint.com About Us | Contact Us | Advertisment Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize alBond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recip es - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News © 1997-2023, UrduPoint Network All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Comments

Popular posts from this blog

Exploring the Impact of Social Media on Mental Health"