سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کال, closed 2023 Novembe 5
تمام سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں سیشن 2018-19کے داخلے جاری
جمعرات 11 اکتوبر 2018 23:10
پشاور۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر انتظام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)کے نئے ریگولیشنز 2018کے تحت صوبے کے تمام سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں سیشن 2018-19کے داخلے جاری ہیں۔کے ایم یو میںداخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرمقرر کی گئی ہے۔طلباء وطالبات کی سہولت اور سیشن بروقت شروع کرنے کی خاطر داخلہ فارم ہفتے اور اتوار کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی وصول کرنے کا بندوبست کیاگیا ہے۔
:
یاد رہے کہ داخلہ شیڈول کے تحت کے ایم یو میں داخلہ فارموں کی وصولی مورخہ 4 اکتوبر سے جاری ہے جب کہ داخلہ فارم کے ایم یو فیز5حیات آباد پشاور کے مین کیمپس میں صبح9بجے سے شام5بجے تک بغیرکسی وقفے کے سوموار15اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جب کہ طلباء وطالبات کی سہولت کی خاطر فارموں کی وصولی کے لیئے ہفتے اور اتوار کے دنوں میں بھی خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔
:
(جاری ہے)
واضح رہے کہ صوبے کے تمام سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلوں کے سلسلے میں پہلی میرٹ لسٹ سوموار22اکتوبرکو آویزاں کی جائے گی جسے یونیورسٹی کی ویب سائیٹ www.kmu.edu.pkپر بھی دیکھا جا سکے گا۔ابتدائی میرٹ لسٹ پر اعتراضات منگل23اکتوبر تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ حتمی میرٹ لسٹ جمعرات 25 اکتوبر کو جاری کی جائے گی ۔
Browse Latest Health News in Urdu
زرعی یونیورسٹی پشاور میں یونیورسٹی طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم

جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد بائیو سیفٹی اینڈ بائیو رسک مینجمنٹ کے موضوع پر ورکشاپ

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ

سندھ زرعی یونیورسٹی و چینی یونیورسٹی کے درمیان زرعی پیداوار کے معیار کو بڑھانے پر اتفاق، تحقیق پر مشترکہ ..

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹرکے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی میں انسداد منشیات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کاASAL انو ویشن کے ساتھ فیکلٹی، سٹاف اور طلبہ کی ٹریننگ اور سپو رٹ سروسزکے حوا لے سے ..

وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی سکول آف کیمسٹری میں نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کردیا

Google
پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹرکے زیر اہتمام ورکشاپ

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تالیف و ترجمہ کے زیر اہتمام سیمینارمنگل کو ہوگا

اوپن یونیورسٹی میں " اسلامی مالیات میں جدت و ارتقا" کے موضوع پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس

نگراں وزیر داخلہ کا جامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب کا دورہ

یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز جامشورو میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز
یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیجز جامشورو میں انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز
پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹرکے زیر اہتمام ورکشاپ
پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سنٹرکے زیر اہتمام ورکشاپ
وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی سکول آف کیمسٹری میں نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کردیا
Google ads

ایچ ای سی کی ہائرایجوکیشن ڈویلپمنٹ ان پاکستان پراجیکٹ کے زیراہتمام تین روزہ صلاحیت سازی ورکشاپ

اوپن یونیورسٹی کی عالمی کانفرنس میں اسلامی معیشت کے لئے 10سفارشات مرتب

یونیورسٹی آف ساہیوال اور ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے مابین ریسرچ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ..

قائد اعظم یونیورسٹی سے کیریئر کونسلنگ سیل کے ذریعے پبلک ایڈمنسٹریشن کے طلبا و طالبات کے وفد کی ڈپٹی ..

ویٹرنری یونیورسٹی کے بز نس انکیو بیشن سینٹر کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نوجوان طلباء فیک نیوز کی روک تھام کیلئے کردار ادا کریں: ڈاکٹرخالد محمود

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا نرسوں کیلئے وینٹی لیٹر سرٹیفیکٹ کورس شروع کرنے کا فیصلہ

یونیورسٹی کیمپس پشاور میں جگہ جگہ گند گی کے ڈھیر لگ گئے
یونیورسٹی کیمپس پشاور میں جگہ جگہ گند گی کے ڈھیر لگ گئے
Google ads
Find Your SchoolEducation BoardsResultsAcademies in PakistanArt Schools in PakistanConsultants in PakistanCooking and Hotel Management Institutes in PakistanEducational NGOs in PakistanEngineering Institutes in PakistanFashion Institutes in PakistanLaw Colleges in PakistanLibraries in PakistanResearch
Comments
Post a Comment